بدھ, اگست 13, 2025
E-Paper
الرئيسيةکھیلآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، ٹاپ 10 بیٹرز میں پاکستان کا کوئی...

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، ٹاپ 10 بیٹرز میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے  ٹیسٹ بیٹرزکی رینکنگ جاری کردی جس کے ٹاپ  ٹین میں کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں۔

آئی سی سی رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ فارمیٹ بیٹرز کی فہرست میں انگلینڈ کےجو روٹ سرفہرست ہیں،  بھارت کے ریشبھ پنت ایک درجے ترقی کے بعد چھٹے  اور آسٹریلیا کےٹریوس ہیڈ 3 درجے ترقی کےبعد 10 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

بیٹرز رینکنگ میں پاکستان کے سعود شکیل ایک درجے تنزلی کے بعد 11 ویں نمبر  پر موجود ہیں جب کہ محمد رضوان3  درجے تنزلی کے بعد 19 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات