بدھ, اگست 13, 2025
E-Paper
الرئيسيةانٹر نیشنلشہادت کی خبریں جھوٹی نکلیں، اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہونے والے...

شہادت کی خبریں جھوٹی نکلیں، اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہونے والے سپریم لیڈرکے اعلیٰ مشیر علی شمخانی  کی حالت اب مستحکم ہے، ایرانی میڈیا

تہران: اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے ایرانی سپریم لیڈرکے اعلیٰ مشیر علی شمخانی کی حالت اب بہتر ہوگئی۔ 

ایرانی سرکاری میڈیا کا کہناہے کہ اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہونے والے سپریم لیڈرکے اعلیٰ مشیر علی شمخانی  کی حالت اب مستحکم ہے۔

ایک بیان میں علی شمخانی نے کہا کہ ‘میں زندہ ہوں اور اپنے آپ کو قربان کرنے کے لیے تیار ہوں‘۔ 

واضح رہے کہ 13 جون کو اسرائیل کی جانب سے کیے گئے حملے کے پہلے مرحلے میں علی شمخانی کےگھر پر بھی حملہ کیا گیا تھا جس میں وہ شدید زخمی ہو گئےتھے جب کہ بعض خبر رساں اداروں میں ان کی شہادت کی خبریں سامنے آئی تھیں۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات