بدھ, اگست 13, 2025
E-Paper
الرئيسيةپاکستانپنجاب اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن رکن نے حکومتی رکن کو تھپڑ رسید...

پنجاب اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن رکن نے حکومتی رکن کو تھپڑ رسید کردیا

پنجاب اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن رکن نے حکومتی رکن کو تھپڑ رسید کردیا۔

اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض پرحملہ کرکے تھپڑ مارا جس کے بعد ہاتھا پائی شروع ہوگئی۔

دونوں ارکان کے ایک دوسرے کو آوازیں کسنے پر ہاتھا پائی ہوئی۔

قائم مقام اسپیکرنےارکان اسمبلی کی ہاتھاپائی کےباعث اجلاس پانچ منٹ کیلئے ملتوی کردیا۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات