بدھ, اگست 13, 2025
E-Paper
الرئيسيةپاکستانسیکریٹری داخلہ سندھ اقبال میمن کے خلاف میگا کرپشن کیس میں نیب...

سیکریٹری داخلہ سندھ اقبال میمن کے خلاف میگا کرپشن کیس میں نیب نے تحقیقات شروع کردی

کراچی:لاڈلے سیکریٹری داخلہ سندھ اقبال میمن کے خلاف  نیب نے تحقیقات شروع کردی ہے سیکریٹری داخلہ نے کرپشن کے میگا کیس میں ملوث ملزم عمران شیخ کو پیرول پر رہا کروایا تھا جوکہ فرار ہوگئے تھے یاد رہے کہ اقبال میمن سندھ حکومت کے لاڈلے افسر سمجھے جاتے ہیں جو کہ  سندھ میں بڑے عہدوں پر فائز رہے ہیں  جیسا کہ چیئرمین اینٹی کرپشن کمشنر کراچی اب وہ سیکریٹری داخلہ ہیں یاد رہے کہ سیکریٹری داخلہ کے محکمئے داخلہ میں کئے الزامات ہیں جیسا کہ انہوں نے بکرا عید سے پہلے اپنے من پسند افسران کو انوریم فنڈ سے نواز تھا خد پچیس لاکھ لئے تھے اور کئے افسران کو پچیس پچیس لاکھ دیے  تھے جن میں کلرک سیکشن افسران اور دیگر شامل تھے جس کو بھی عہدے کا غلط استعمال کہا جا رہا ہے یاد رہے کہ اقبال میمن نے ایک سو  سے زیادہ افسران کو انوریم فنڈ سے نوازا تھا لیکن اپنے من پسندوں کو پچیس لاکھ جبکہ اسی گریڈ کے دوسرے افسران کو ایک سے دو لاکھ دیے گئے تھے جوکہ وافائے سندھ نے خبر چلائی مگر کسی کے کان پر جون تک نہیں رینگی ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ، جب ان سے مؤقف لینے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے  جواب دینے کے بجائے نمبر ہی بلاک کردیا۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات